بہن کے قتل کیخلاف باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج
رحیم یار خان (کرائم رپورٹر) چک 222/p کے رہائشی حق نواز نے پولیس کو دی جانیوالی درخواست میں بتایا کہ بیٹی لعل مائی کو ناجائز کے تعلقات کے شبہ میں بھائی محمدعلی نے پسٹل کافائر مارکر موت کے گھاٹ اتاردیا اورفرار ہوگیا‘ پولیس نے والد حق نواز کی مدعیت میںمقدمہ درج کرلیا۔