پوسٹ آفس جلہ جیم اور محکمہ حیوانات کے دفاتر میں چوری کی وارداتیں
جلہ جیم (نامہ نگار) پوسٹ آفس جلہ جیم اور محکمہ حیوانات کے دفاتر میں نہ معلوم افراد نے رات کی تاریکی میں ملحقہ دیوار پھلانگ کر داخل ہونے کے بعد دروازے توڑ کر قیمتی کاغذات ٗ رقم ٗ سرکاری ریکارڈ اٹھاکر لے گئے۔