کھلاڑیوں کو کورونا ویکسین لگوانے کا سوچ رہے ہیں:وسیم خان
کراچی/لاہور(یواین پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے موقع پر کھلاڑیوں کو کورونا ویکسین لگوانے کا سوچ رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ مستقبل میں پاکستان میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا جیسی ٹیموں کو آنا ہے۔