انٹر تحصیل سپورٹس ٹورنامنٹ بوائز و گرلز 24فروری سے شروع ہو گا
بہاول پور (خبرنگار) انٹر تحصیل (ضلعی لیول) سپورٹس ٹورنامنٹ بوائز و گرلز کا انعقاد 24تا 27فروری کو ہو گا جسکی افتتاحی تقریب 24فروری 2021ء کو گورنمنٹ صادق ڈین ہائی سکول بہاول پور کے گرائونڈ میں منعقد ہو گی۔