احمد پورشرقیہ کی ٹیم نے پہلا مخدوم سید قمر الزمان کرکٹ میلہ جیت لیا
ٹھل حمزہ (نامہ نگار ) آل تحصیل پہلا مخدوم سید قمر الزمان ون ڈے کرکٹ میلہ ہائی سکول جن پور کے گراؤنڈ میں ہوا فائنل میچ میں تحصیل لیاقت پور سٹار کے کپتان ماجد ملک نے پچاس سکور کیے۔ احمد پور شرقیہ ٹیم کے کھلاڑیوں حسنین ٗشکیل احمد کی اچھی خاصی کارکردگی رہی جبکہ مہمان خصوصی مخدوم سید صفدر حسین رضوی ٗمخدوم سید منور الزمان رضوی۔سعید احمد سفاری نے جیتنے والی احمد پور شرقیہ کے کپتان کو پچاس ہزار روپے نغد انعام اور ٹرافی جبکہ سیکنڈ آنے والی ٹیم کے کپتان ماجد ملک کو ٹرافی اور بیس ہزار انعام دیا ۔