دوسر اسر صادق جمخانہ لیگ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں دو میچز کے فیصلے ہوئے
بہاول پور ( خبرنگار )دوسر اسر صادق جمخانہ لیگ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز دو میں میچ کھیلے گئے پہلا میچ سر صادق جمخانہ کلب اور سماء کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا ۔ا سماء کلب نے نو وکٹوں کے نقصان پر 122 رنزبنائے۔ جواب میں سر صادق جمخانہ کے ٹیم نے 16 ویں اوور میں دو کھلاڑیوں کے نقصان ہدف پورا کرلیا۔