جے پی ایل ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ خانیوال قلندر نے جیت لیا
خانیوال ( نمائندہ خصوصی) جے پی ایل ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ خانیوال قلندر نے جیت لیا، پہلے روز رنگارنگ تقریب سے آغاز ٹورنا منٹ کا آغاز کیا گیا،ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر آرگنائزر چوہدری مبشر حسن جٹ،چوہدری مدثر نے کہا کہ کھلاڑی ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں۔ مہمان خصوصی رانا محمد سلیم حنیف تھے ۔ سپورٹس اسٹیڈیم میں جٹ پریمیئر لیگ ایڈیشن ون ٹی20کا افتتاحی میچ خانیوال قلندرنے 17اوورزمیں آل ٹیم آ وٹ کر دی۔ شکست سے دوچارٹیم خانیوال گلیڈی ریٹرر نے 20ا وورز میں 149 رنز بنائے تھے۔