ِّْؔٓ اسلام آباد کے تین سرکلز کے ایس ڈی پیز تبدیل
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد کے تین سرکلز کے ایس ڈی پیز تبدیل کردئے گئے ڈی ایس پی سبزی منڈی سرکل خالد محمود اعوان کو تبدیل کرکے ایس ڈی پی او رمنا سرکل ، ڈی ایس پی شہزاد ٹائون سرکل مبارک علی رانا کوتبدیل کرکے ایس ڈی پی او سبزی منڈی سرکل اوراے ایس پی عثمان منیر کو رمنا سے تبدیل کرکے ایس ڈی پی او شہزاد ٹائون سرکل تعینات کردیا گیا اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔