آر پی اونے ترقی پانے والے افسران کو رینک لگائے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی عمران احمرنے ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے ڈی ایس پی اور ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے 2انسپکٹرزکو رینک لگائے سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔