پاکستان کی بقا کیلئے چوتھی سیاسی قوت کی ضرورت ہے : اختر اقبال ڈار
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے نا اہل قرار پانے والے آج پھر منڈی مویشیاں برائے سینٹ میں خرید وفروخت کیلئے کام کر رہے ہیں۔ پاکستان کی بقا کیلئے چوتھی سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔