ایک تصویر ایک کہانی
پشاور کا رہائشی زین خان لاہور میں خشک میوہ جات رکشے پر رکھے مختلف علاقوں میں فروخت کرتا ہے، 9 بہن بھائی ہیں چھوٹے بہن بھائی پشاور میں والدین کے پاس رہتے ہیںاس کا کہنا ہے کہ موسم میں تبدیلی آرہی جس کے باعث فروخت میں کمی ہوئی ہے۔
12 افراد کی فیملی کیلئے مہنگائی کے دور میں گزارا کرنا مشکل ہے مگر اللہ تعالیٰ روزی عطا کرنے والا ہے۔(فوٹو:اعجاز لاہوری)