حلیم عادل پر جیل میں پیپلز پارٹی کے 50 غنڈوں نے حملہ کیا، علی زیدی
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ حلیم عادل پر جیل میں پیپلز پارٹی کے 50 غنڈوں نے حملہ کیا۔ اپنے ایک بیان میںعلی زیدی نے یہ بات کہی۔ آئی جی سندھ، سیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔