Waqt News
Tuesday | March 02, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ایس ایل میں مزید تین لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص
  • خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں دس روز کی توسیع
  • ترکی کی بلیو مدر لینڈ نامی بحری مشقیں شروع
  • امریکہ ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے، چین
  • کراچی :  کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگردگرفتار

پینشنرز کی حق تلفی کیوں

Feb 23, 2021 4:57 AM, February 23, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پینشنرز کی حق تلفی کیوں

حال ہی میں حکومت نے  سرکاری  ملازمین کے پر زوراحتجاج  کے بعد  25فیصد ایڈہاک ریلیف دینے کا اعلان کیا لیکن  پینشنر حضرات کو نہ صرف نظر انداز کر دیا گیا بلکہ مذاکرات کے دوران ان کے مسائل کو کسی بھی ایجنڈے  مین زیر بحث لانے کی تکلیف گوارہ نہیں کی حالانکہ گزشتہ ادوار  میں ہر حکومت  پنشنرز کو بلا تفریق ملازمین کے برابر ریلیف دیتی رہی ہے ۔انصاف کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والی حکومت  سے پنشنرز کے بارے میں یہ رویہ سمجھ سے بالا تر ہے ۔دنیا کے ہر ملک میں  سینئرسٹیزن کی دیکھ بھال اور فلاح و بہبود  پر خصوصی توجہ دی  جاتی ہے۔ علاج ،ٹرانسپوٹ، کونسلنگ، ایکسرسایز وغیرہ کے لیے فری سروسس دستیاب ہوتی ہیں جبکہ ہمارے ریٹایرڈ پرسن کو چلا ہوا کارتوس سمجھا جاتا ہے۔  پنشنرز  ہمارے معاشرے کا وہ طبقہ ہے  جو جوانی سے بڑھاپے تک اپنی زندگی ملک و قوم کے لیے وقف کیے رکھتا ہے۔میرے ایک دوست سویڈن کے پاکستانی نثراد شہری ہیں۔ 45 سال سے وہاں مقیم ہیں۔ وہ جوڑوں کے درد  میں مبتلا ہیں، ہر ماہ سرکاری ہاسپٹل کی ٹیم ان کو گھر پر چیک کرنے آتی ہے ۔ ان کی رہائش  مکان کی بالائی منزل  پر ہے۔ڈاکٹرز نے ان کو  لفٹ استعمال کرنے کی ہدایت دی جبکہ وہ اس کے لیے راضی نہ تھے۔ ان کا خیال تھا کہ سیڑیاںاستعمال کرنے سے ان کی ورزش ہو جاتی ہے، تاہم میڈیکل ٹیم نے ان کی دلیل کو رد کر دیا اور اگلے ہی دن  محکمے والے سرکاری خرچے پران کے گھر میں لفٹ لگا گئے۔دوسری مثال برطانیہ میںرہائش پذیر ہمارے ایک عزیز کی ہے۔ موصوف ایکشپنگ کمپنی سے ریٹائر ہونے کے بعد پاکستان شفٹ ہو گئے۔حکومت برطانیہ ان کو با قاعدگی سے پنشن  بھجتی  رہی ( جو کہ ماہانہ ایک لاکھ سے زائد ہے) ۔کچھ عرصہ پہلے انکو حکومت برطانیہ سے خط موصول ہوا کہ مہنگائی  بڑھ گئی ہے آپ کو گزر اوقات میں مشکل پیش آرہی ہو گی لہذا آپ اپنا کلیم بھجیں  تاکہ پنشن میں اضافہ کیا جا سکے ۔ جواب میں لکھا  کہ میرا اچھی طرح گزارہ ہو رہا ہے پنشن بڑھانے کی ضرورت نہیں۔ ( یاد رہے 50 سال برطانیہ میں گز ار نے کے بعد ان صاحب کی سوچ بھی خالص برطانوی ہو چکی ہے جس میں غلط بیانی کو جرم سمجھا  جا تا ہے۔ ).  حکومت نے انکو دوبارہ لکھا کہ وہ جواب سے مطمئن نہیں ہیں وضاحت کریں۔ یہ ہوتی ہے فلاحی ریاست نہ کہ وہ جس کی محترم وزیر اعظم عمران خان خواب دکھاتے ہیں  یہ پہلی حکومت ہے جو پنشن سکیم کو سرے سے ہی ختم کرنے کے در پے ہے۔پنشنرز کی تقریبا ً 80 فی صد سے زائد تعداد LOWER گریڈسے تعلق رکھتی  ہے جو مہنگائی کی وجہ  شدیدمسائل کا شکار ہیں۔ ریٹارمنٹ کے بعد اپنی  معاشی و سماجی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہونے  کے لیے ان  کا واحد سہارا  پنشن ہی  ہے۔ ان سے یہ حق نہ چھینا جائے۔ میری وزیر اعظم اور وزیر خزانہ  سے گزارش ہے کہ  حاضر سروس ملازمین کی طرح پنشنرز  کے لیے بھی  فوری طور پر 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے کے  فوری حکامات جاری کیے جائیں۔

گوجرانوالہ:نجی کالج کے ہمراہ ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی واک

(ملک عبدالخالق03335401808)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • یورپی عدالت کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والوں کے حق ...

    Jun 13, 2020 | 10:49
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ایس ایل میں مزید تین لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص

    Mar 02, 2021 | 14:29
  • خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں دس روز کی توسیع

    Mar 02, 2021 | 13:54
  • ترکی کی بلیو مدر لینڈ نامی بحری مشقیں شروع

    Mar 02, 2021 | 13:53
  • امریکہ ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے، چین

    Mar 02, 2021 | 13:46
  • کراچی :  کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگردگرفتار

    Mar 02, 2021 | 13:41
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • اپوزیشن کو کورم کی نشاندہی پر سبکی ، ارکان گپیں ...

    Mar 02, 2021
  • سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

    Mar 02, 2021
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • 1

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 2

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 3

    انس سرور سکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب 

  • 4

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 5

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 1

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 2

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 3

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سپریم کورٹ کی حتمی رائے۔ اب اپنا کتھارسس کر لیں 

    Mar 02, 2021
  • سوداور بینکاری نظام پر ایک قابل ذکر مکالمہ

    Mar 02, 2021
  • عطائیت قتل گاہیں ہیں!

    Mar 02, 2021
  •  سینٹ انتخابات اور جوڑ توڑ 

    Mar 02, 2021
  • گھوڑا اور گھاس!

    Mar 02, 2021
  • گُلوں کے رنگ و بوُ نے ۔۔۔۔

    Mar 02, 2021
  • خلائی مشن، ’’سپارکو‘‘ کو فعال کرنے کی ضرورت

    Mar 02, 2021
  • سالار صحافت، حمید نظامی

    Mar 02, 2021
  • جرائم کی سب سے بڑی وجہ۔۔۔بیروزگاری!

    Mar 02, 2021
  • کیا عمران خان داخلی اور خارجی محاذ پر کامیاب ہوں ...

    Mar 02, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت 

  • 2

    محافظ فرشتے

  • 3

    الکتاب (۶)

  • 4

    الکتاب (۵)

  • 5

    الکتاب (۴)

  • 1

    سلامتی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد

  • 1

    سحر

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    نشیب و فراز

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت میں خاتون نے شوہر کو ویڈیو پیغام بھیج کر ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

  • 2

    خاتون اول بشریٰ عمران کامزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ،قیام و ...

  • 3

     افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں کی مد میں اربوں امریکی ڈالر ضائع ہوئے ۔ ...

  • 4

    بل گیٹس کا بٹ کوائن خریدنے سے متعلق اہم مشورہ

  • 5

    بھارتی طیارے کی پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group