Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں، فیصلہ آج متوقع
  • کیا کرونا وائرس کا مریض صرف بات کرنے سے بھی وائرس پھیلا سکتا ہے؟
  • وفاقی وزیر داخلہ کا اصغر مال میں زیر تعمیر ماں بچہ ہسپتال کا دورہ 
  • پی اے سی کا اجلاس،پٹرولیم ڈویژن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ
  • کرتارپور راہداری منصوبہ بین المذاہب ہم آہنگی کی شاندار مثال ہے، سردار اعجاز جعفر

اچھوتا آئیڈیا

Feb 23, 2021 4:55 AM, February 23, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اچھوتا آئیڈیا

آئی ایم ایف کے ساتھ قرضہ پروگرام کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا ،اس پر خوشی یا فکر مندی ظاہر کی جائے تو یہ جلد بازی ہو گی،اس کے فوائد اور خدشات  کا مکمل جائزہ لینا ضروری ہے ،افسوس کی بات یہ ہے کہ اس ملک کے اندر اتنے واقعات تیزی سے رونما ء ہوتے ہے کہ کسی چیز کی اہمیت باقی نہیں رہی .بڑی خبر آتی ہے ،ابھی اسے سمجھنے کی کوشش ہو رہی ہوتی ہے کہ کوئی نیا واقعہ حادثہ،بیان سامنے آ جاتا ہے ،یہ اتنی سرعت سے ہو رہا ہے کہ بہت سے سنگین معاملات چھپ جاتے ہیں ،اس سے بھی ذیادہ خطرناک عنصر یہ ہے اہم اقتصادی ،معاشی ایشوز پر عوام کی زبان میں بات کرنے والے موجود نہیں ،خواص کی زبان انگریزی ہے ،اگرچہ ان کی اکژیت کو بھی معاشی مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ،ان سے ’’پیٹس‘‘ کی دستیابی یا ان کی خوبیوں پر سوال کیا جائے تو زبان رکنے میں نہیں آتی  مگرپوچھا جائے کہ پی ایس ڈی پی کیا ہوتا ہے تو بغلیں جھانکنے لگتے ہیں ،عوام کی اکثریت  ترقی کو مہنگائی کی کسوٹی پر ہی پرکھتی ہے ، اکانومی کو عوام کی زبان میں بیان کرنے والے موجود نہیں،اگر ہیں تو ان کی سنتا کوئی نہیں ،اخبارات ہوں یا نیوز ٹی وی بس سیاست چھائی ہوئی ہیں،کسی محفل میں کسی نے کسی کے کان میں کوئی بات کہہ دی تو اس  پرگھنٹوں چینلز پر بحث سماعت کی جا سکتی ہے ،یا صفحات کالے ہو سکتے ہیں ،اگر کچھ نہیں ملتا تو وہ اکنامک ایشوز پر عوامی زبان میں کوئی سنجید گی نہ ٹی وی پر ملتی ہے اور نہ اخبارات میں دستیاب ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی خبر بھی بس ایک دن چلی ،کچھ ’’ چوں چوں چاں چاں‘‘ ہوئی ،تھوڑا بہت مبارک سلامت کا شور آٹھا اور بس پھر وہی گرد آلود سیاست کا شور شرابہ ،خاک نشیں اپنی بساعت کے مطابق  اکنامک ایشوز پر روشی ڈالنے کا بھاری پتھر آٹھانے  کے لئے کوشاں رہتا ہے،مگر اس وقت خاصی مایوسی ہوتی ہے جب فیس بک  پڑھنے والوں کی تعداد چند درجن سے نہیں بڑھتی جبکہ سیاست پر لکھنے یا بولنے والے بہت توجہ پاتے ہیں ،خیر اس پر پھر کبھی ضرور بات ہو گی ،آئی ایم ایف کے ساتھ قرضہ پروگرام 10ماہ پہلے معطل ہو گیا تھا ،یہ 6ارب ڈالر کا پیکج ہے جو پروگرام میں طے پانے والی شرائط پر عمل درآمد کے ساتھ مشروط ہے ، یہ تین سال سے ذیادہ عرصہ پر محیط  ہے ، پروگرام کے اندر ہر چند ماہ گذرنے کے بعد ریویو ہوتا ہے اور جس میں پیشرفت  کے اطمینان بخش ہونے کی صورت میں فنڈ کا مشن اپنی  رپورٹ سفارشات کے ساتھ بورڈ کے سامنے  رکھتا ہے جو قرض کی نئی قسط جاری کرنے کی منظوری دیتا ہے ، دس ماہ پہلے آئی ایم ایف کا پروگرام بھی شرائط پر عمل درآمد نہ  ہونے کی وجہ سے   غیر اعلانیہ معطل ہوا تھا،دوسرا  ریویو اسلام آباد میں مکمل ہوا تاہم مشن نے اپنی رپورٹ بورڈ کے سامنے نہیںرکھی تھی جس کی وجہ سے قرض کی قسط جاری نہ ہو سکی ،گذرے ہوئے دس ماہ میں حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو رام کرنے کے لئے توانائی سیکٹر سمیت بہت سے شعبوں میں لاگت کو عوام کی جانب منتقل کرنے  کے اقدامات کئے ہیں،اب جبکہ آئی ایم ایف کی جانب سے پہلے مشن کی رپورٹ بورڈ کے سامنے پیش کر نے  کا اعلان کر دیا ہے تو یہ ضروری ہے کہ اس کے کچھ مثبت پہلوؤں کو بھی دیکھا جائے، اس سے سب  سے بڑا فائدہ ملک کی کریڈٹ ریٹنگ کی بہتری کی صورت میں نکلے گا ،یہ چیز ہمیشہ مد نظر رکھا چاہئے کہ ملک کی ترقیاتی ضروریات بہت ذیادہ ہیں اور ان کے لئے سرمایہ  کی کمی ہے ،پاکستان جو تین بڑے ڈیمز بنا رہا ہے ان کے لئے پیسوں کی ضرورت ہے ،ملک کی کریڈٹ ریٹنگ اچھی ہونے سے راستہ پیدا ہو گا کہ ملک  کیپیٹل کی عالمی مارکیٹ سے  پیسے کم شرح سود پر اٹھا سکے گا  ،دوسرا بڑا فائدہ عالمی بینک،اے ڈی بی کے ساتھ پالیسی لونز کی بحالی کی شکل میں نکلے گا ،ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر بلڈ کرنے میں مدد ملے گی ،اب کچھ  ،عالمی مالیاتی ادارے کے بیان میں قرضوں کا بوجھ برداشت کرنے ذکر ملتا ہے ،اس لائن کے اندر کیا پنہاں  ہے؟ ظاہر ہے  کہ عالمی مالیاتی ادارہ بتا رہا ہے کہ ملک  کو اپنے مالی وسائل میں اضافہ کرنا ہو گا ،بورڈ کے اجلاس کے بعد ایک ڈاکومینٹ جاری ہو گا جس سے معلوم ہو سکے گا  کہ  حکومت نے مذید کیا  وعدے کئے ہیں ،اس سال ایف بی آ ر ریونیو کا ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا ،اس  ہدف میں  شارٹ فال ہو گا ،اس کا بوجھ آئندہ مالی سال میں جائے گا ،ایسا کہا جا رہا ہے کہ آئندہ  مالی سال کا ہدف 6ہزار ارب روپے سے ذائد کا رکھا جا رہا ہے  جو کم از کم 21فی صد کی گروتھ کا متقاضی ہو گا ،بہت اچھا ہو گا کہ ایسا ہو جائے،مگر جب   ملک میں مذیدٹیکسیشن ہو گی،یا موجودہ ٹیکس گزاروں پر مذید بوجھ ڈالا جائے گا تو  اس کا اثر گروتھ پرکیا ہو گا یا گرانی کس حد پر جائے گی ، یہ سولات پیدا ہونا  فطری ہیں ،ایسا نہیںہونا چاہئے کہ دو چار سال کے بعد آنے  والے  الزام لگاتے پھریں کہ  اپنا وقت تو پورا کر گئے  ہمارے لئے مصیبت چھوڑ گئے  اورماضی کے قرضے  ادا کرنے کے لئے ہمیں نئے قرضے لینے پڑ رہے ہیں،اس طرح یہ منحوس چکر کبھی نہیں ختم ہو نے والا ہے ،حکومت کو سب سے پہلے اب نئے ٹیکس گزار تلاش کرنا چاہئے جب  تک ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو  ٹھیک نہیں کیا جائے گا اس وقت تک  رسمی معیشت اور عوام دونوں مشکل میں رہیںگے ،آئندہ دن  بھی سخت ہیں اور آئندہ کا مالی سال بھی سختی ہی میںگذارے گا حکومت کے پاس  کچھ نیا کر دکھانے کے لئے ابھی کوئی اچھوتا آئیڈیا نہیں ہے ،بس یہی ہمارا بنیادی کمزوری  ہے ہم کسی بھی معاملہ میں دہائیوں پرانے طریقے آزما رہے ہیں اور مار کھا رہے ،ایک شکست کے بعد دوسری  کے لئے لئے جتن کرنے لگتے ہیں ۔

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں، فیصلہ آج متوقع
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں، فیصلہ ...

    Feb 25, 2021 | 09:37
  • کیا کرونا وائرس کا مریض صرف بات کرنے سے بھی وائرس پھیلا سکتا ...

    Feb 25, 2021 | 09:33
  •  حمزہ شہباز کی رہائی حق وسچ کی فتح ہے ، میاں گل عمر فاروق

    Feb 25, 2021
  • انصاف کی فراہمی کیلئے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں :ا نسپکٹر مظہر ...

    Feb 25, 2021
  • راولپنڈی پولیس کی ڈرون کیمروں سے پتنگ بازوں کی ویڈیو ...

    Feb 25, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...

    Feb 25, 2021
  • مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

    Feb 25, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • 1

    نوائے وقت گروپ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ تندہی سے سرانجام دیتا رہیگا

  • 2

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 3

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 4

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 5

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حمید نظامی سے ملاقاتیں 

    Feb 25, 2021
  • نظامی برادران، کلمہ حق گو  

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی…اپنے بھی خفا مجھ سے 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی مرحوم سے قربتیں باتیں

    Feb 25, 2021
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  • ستارہ ٔ صحافت 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی …میدان صحافت کا بے باک مجاہد

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی (مرحوم) ہمہ جہت شخصیت 

    Feb 25, 2021
  • تحریکِ و نظریہ پاکستان کا بے تیغ سپاہی 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی … بحیثیت صحافی 

    Feb 25, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۲)

  • 2

    الکتاب (۱)

  • 3

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 4

    صبر کی جزاء

  • 5

    حکمت 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    ریاست

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    خیال

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تقدیرِ

  • 3

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 4

    ابلیس

  • 5

    علامہ اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    ترکی، سفاک شوہرنے انشورنس کی رقم کے لیے حاملہ بیوی کو پہاڑ کی چوٹی پرلےجاکے دھکا ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کرس گیل کے چیلنج پر حسن علی کا گگلی ڈانس

  • 2

    احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ذمہ دار فوجی افسروں کے ...

  • 3

    لاہور: دو بچوں کو زندہ جلانے والی خاتون نے اعتراف جرم کر لیا

  • 4

    کرونا ویکسین اثر دیکھانے لگی،ایک خوراک سے اسپتالوں میں داخلے کی شرح 85فیصد تک کم

  • 5

    ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group