سونا 400 روپے تولہ مہنگا، قیمت ایک لاکھ 10ہزار750ہو گئی
لاہور (کامرس رپورٹر) ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت400روپے بڑھ گئی۔جیولرز کے مطابق فی تولہ قیمت 110750روپے ہو گئی۔ دس گرام سونا 24قیراط343روپے اضافے سے94950روپے کا ہو گیا۔
جبکہ10گرام 22 قیراط سونے کی قیمت87068روپے ہو گئی ۔