قرآن خوانی Feb 23, 2021 4:45 AM, February 23, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) لاہور پریس کلب کے سینئر ممبر ہمایوں سلیم کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج بروز منگل بعداز نماز ظہر بمقام این بلاک عوامی فلیٹس ریواز گارڈن نزد ایم اے او کالج ادا کی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+