Waqt News
Sunday | February 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آئندہ نسلوں کیلئے ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانا ضروری ہے: وزیراعظم
  • پی آئی اے نے خصوصی کرائے متعارف کرادیئے
  • مسلم ہینڈز فرانس خدمت میں سب سے آگے 
  • وزیر اعظم نے تاریخی البیرونی مقام پر ہیریٹیج ٹریل کا افتتاح کر دیا
  • سینٹ انتخابات: جوڑ توڑ کے ماہر پرویز خٹک متحرک، اپوزیشن کے رابطوں میں بھی تیزی

چوروں کی چادر 

Feb 23, 2021 4:42 AM, February 23, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
چوروں کی چادر 

چودھری کی حویلی میں چوری ہوگئی پورے گاؤں کو وقت پڑ گیا سب کو کہا گیا کہ ہر ایک چادر کے نیچے سے گزرے گا جس پر قران پاک رکھا ہوا تھا اور اس چادر کو چار اشخاص نے چاروں جانب سے پکڑا ہوا تھا کہا یہ گیا تھا کہ جو چور ہوگا وہ چادر کے نیچے سے گزرے گا تو مرجائے گا یوں گاؤں کا ہرفرد قسم دینے پہنچ گیا حتیٰ کے سارے گاؤں کے لوگوں نے قسم دے ڈالی پورا گاؤں چادر کے نیچے سے گزرگیا مگر کسی کوکچھ بھی نہ ہواکیونکہ چادر تو چوروں نے پکڑی ہوئی تھی پاکستان کی گزشتہ چالیس سالہ تاریخ بھی اسی کہانی سے مماثلت رکھتی ہے ہر جانب لوٹ مار کا بازار گرم ہے کوئی کسی سے پوچھنے والا ہی نہیں ہے ایک عام پھیری والے اور چھوٹے دکاندار سے لیکر بڑے بڑے تاجروں تک " انھے وا " لوٹنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے سرکاری دفاتر میں نائب قاصد سے لیکر " صاحب جی " تک روزانہ کی دیہاڑی کا رواج قائم ہوچکا ہے گزشتہ دنوں ایک دوست نے بتایا کہ وہ اور اس کا ایک ساتھی لاہور گئے لبرٹی مارکیٹ میں ایک شاپنگ مال سے واٹر سیٹ خریدنے کے لئے وہاں موجود تھے کہ اس دوران ایک خاتون اپنے دو گارڈز کے ہمراہ داخل ہوئی دس منٹ کے اندر اس خاتون نے وہاں سے کچھ شو پیس خریدے جن پر ہر ایک پر ہزاروں روپے قیمت کی چٹ آویزاں تھی خاتون نے ہاتھ کے اشارے سے سیل بوائے کو اپنی پسند کے شو پیس کو پیک کرنے کا کہا اور جب وہ کاؤنٹر پر پہنچی تو اس کا بل اڑھائی لاکھ روپے کا تھا جو اس نے بلا جھجھک اور بنا کسی تامل کے ادا کیااورنیلی بتی لگی اپنی کار میں جا کر بیٹھ گئی شاپنگ مال کے ملازم نے خاتون کے خریدے ہوئے پیک شدہ مال کو اس کی کار میں رکھوادیا جس کے بعد خاتون روانہ ہوگئی دوست نے بتایا کہ سرکاری گاڑی میں آنے والی خاتون کے انداز نے انہیں حیران کردیا کہ آخر وہ کتنے بڑے آفیسر کی بیٹی یا بیگم ہوگی جس نے منٹوں میں اڑھائی لاکھ روپے کی خریداری کی اور چلتی بنی اس کی یہ بے نیازی دیکھ کر انگشت بدنداں رہ گئے اس سے تو صاف لگتا تھا کہ خاتون کے نزدیک اڑھائی لاکھ روپے محض اڑھائی روپے کی ویلیو کے تھے اندازہ کریں جس آفیسر کی اتنی " آمدن " ہو کہ ایک دن میں اس کے گھر کی کوئی خاتون لاکھوں روپے مالیت کے شو پیس خرید لے اس کا ماہانہ " رزق حلال " کتنا ہوگا ؟ سبزی و پھل منڈی میں سبزیاں اور پھل انتہائی ارزاں قیمت پر فروخت ہو رہے ہوتے ہیں اتنے کہ جتنے میں پانچ کلو منڈی پھل و سبزی کی ڈھیریاں ملتی ہیں وہی باہر دکانوں پر فی کلو دستیاب ہوتے ہیں یوں کسان یا کاشتکار کے ہاتھ کچھ نہیں آتا لیکن اسے اپنی ہی چیز بعد میں پانچ گنا زیادہ قیمت پر ملتی ہے اس وقت عام آدمی اور اپوزیشن مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں در اصل حکومتی نااہلی ، انتطامیہ کی دانستہ غفلت اور لوٹ مار ہی مہنگائی اور کرپشن میں اضافے کی بڑی وجہ ہے عوام کے جان ومال کی محافظ پولیس میں موجود کالی بھیڑیں جرائم کے پھیلاؤ اور مجرموں کے بے لگام ہونے کا موجب ہیں ملک کو قرضوں کے شکنجے میں کس کر اپنا کمیشن کھرا کرکے بیرون ملک اربوں کھربوں کے محلات ،جائیدادیں اور کاروبار کرنے والے تو چادر کو تھامے ہوئے ہیں پھر چور کون ثابت ہوگا؟ اس ملک پر چوروں نے چادر تانی ہوئی ہے اور عوام سے قسمیں لی جارہی ہیں عوام کا ایک ایک بال قرضوں میں جکڑ کر انہیں اورنج ٹرین، میٹرو بسوں اور موٹرویز کا تحفہ دینے والوں کے منہ سے غریب عوام کے لئے ہمدردی کے بول ان کی منافقت اور عوام دشمنی کا مظہر ہے موجودہ حکومتی صفوں میں موجود عناصر بھی ماضی کے ڈاکوؤں کے ساتھی ہیں ان سے خیر کی توقع عبث ہے۔ عمران خان کو ناکام بنانے کے لئے سب نے گٹھ جوڑ کر رکھا ہے عوام حقیقت کو جانے بنا انجانے میں ملک و قوم کو دلدل میں دھکیلنے والوں کے نعرے بلند کررہے ہیں جو ایک المیہ ہے جس سے مستقبل قریب میں کوئی امکانات نظر نہیں آرہے کہ ملک کسی خونی انقلاب کے بنا درست سمت کی جانب رواں دواں ہوسکتا ہے لہذا چوروں سے چادر چھڑوا کر عوام کے ہاتھوں میںدینی ہوگی تب ملک کو صحیح سمت کی جانب رواں دواں کیا جاسکتا ہے ورنہ چالیس سال سے جاری " چوہے بلی " کا کھیل اسی طرح جاری و ساری رہے گا عوام مہنگائی اور لوٹ مار کا رونا روتے رہیں گے جبکہ "چادر تانے چوروں" کا دھندہ پھلتا پھولتا رہے گا۔

عوامی مفادات کیلئے حکومت کو غیر جانبدارانہ فیصلے کرنا ہونگے: ثروت اعجاز قادری
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آئندہ نسلوں کیلئے ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانا ضروری ہے: ...

    Feb 28, 2021 | 15:31
  • پی آئی اے نے خصوصی کرائے متعارف کرادیئے

    Feb 28, 2021 | 15:25
  • مسلم ہینڈز فرانس خدمت میں سب سے آگے 

    Feb 28, 2021 | 15:11
  • وزیر اعظم نے تاریخی البیرونی مقام پر ہیریٹیج ٹریل کا افتتاح ...

    Feb 28, 2021 | 15:02
  • سینٹ انتخابات: جوڑ توڑ کے ماہر پرویز خٹک متحرک، اپوزیشن کے ...

    Feb 28, 2021 | 14:51
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

    Feb 28, 2021
  • ـ"نیو یارک کاٹن کریش،تاجکستانی کپاس"

    Feb 28, 2021
  • عبدالعلیم خان سے ملاقات، پرویز الٰہی اور فواد ...

    Feb 27, 2021
  • فواد چوہدری کے بیان پر ہنگامہ وزیر ستان معاملہ ...

    Feb 27, 2021
  • ’’وجود مرد سے ہے تصویر کائنات میں حسن‘‘

    Feb 27, 2021
  • 1

    پاکستان تیار ہے‘ بھارت سے یواین قراردادوں پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی کرالی ...

  • 2

    بھارتی طیارے مار گرانے  کے واقعہ کے 2 سال مکمل

  • 3

    مہنگائی بے قابو…حکومت عوام کو  ریلیف دینے کے اقدامات کرے

  • 4

    بھارت یواین قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ...

  • 5

    ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا فیصلہ

  • 1

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 4

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 5

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ رَل کے ’’چلِّیئے! خواجہ جیؒ دے ڈیرے جی!‘‘

    Feb 28, 2021
  • پاکستان سے امتیازی سلوک کیوں

    Feb 28, 2021
  • شفاف الیکشن کا خواب 

    Feb 28, 2021
  • بھارت، انتہا پسندی کی آگ الاؤ میں تبدیل

    Feb 28, 2021
  • پاک بھارت رابطے اور حفیظ شیخ 

    Feb 28, 2021
  • پی ڈی ایم کنفیوز کیوں

    Feb 28, 2021
  • بھارت پر پاکستان کی پیشہ وارانہ ا ور ا خلاقی فتح ...

    Feb 28, 2021
  • عام آدمی کی حالت نہیں بدلے گی !

    Feb 28, 2021
  • سینٹ الیکشن ‘ وزیراعلیٰ کی بردباری 

    Feb 28, 2021
  • اونٹ لائبریری اور تعلیم

    Feb 28, 2021
  • 1

    مخلص کی نشانیوں کے گلاب 

  • 2

          پریشان نوجوان کی مالی مدد کی اپیل

  • 3

    بجلی کی پیداوار…متبادل ذرائع 

  • 4

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 5

    یقین اور امید 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۶)

  • 2

    الکتاب (۵)

  • 3

    الکتاب (۴)

  • 4

    الکتاب (۲)

  • 5

    الکتاب (۱)

  • 1

    اتحاد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتفاق

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    مقاصد

  • 1

    نشیب و فراز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    آفتاب

  • 4

    اقبال کا قرآنی انداز فکرونظر

  • 5

    زندگی

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 5

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد : فائرنگ، امام مسجد بیٹے اور شاگرد سمیت قتل

  • 2

    امریکا،خاشقجی کے قتل کی منظوری سعودی ولی عہد نے دی،انٹیلیجنس رپوٹ

  • 3

    کے پی کے میں سینٹ ا نتخابات کے لئے جماعت اسلامی بھی پی ڈی ایم اتحاد کا حصہ بن گئی

  • 4

    رابی پیرزادہ ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے میں مصروف

  • 5

    شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو آئوٹ کر کے گلے لگا لیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group