نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کو خاتون کو قتل کردیا
لاہور(نامہ نگار)نشتر کالونی کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 22سالہ خاتون کو تیز دھار آلے سے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہوگئے ہیں۔ نشتر کالونی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر 22 سالہ ارم کو تیز دھار آلے کے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی اور خون میں لت پت لاش قبضے میں لے۔