فرمان قائد Feb 23, 2021 4:24 AM, February 23, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلامی تعلیمات کی درخشندہ روایات و ادویات کس امر پر شاہد ہیں؟ دنیا کی کوئی قوم جمہوریت میں مسلمانوں کا مقابلہ نہیں کر سکتی جو اپنے مذہب میں بھی جمہوری نقطۂ نظر رکھتے ہیں۔ (اجلاس مسلم لیگ لکھنو31 دسمبر 1916ء) شیئر کریں: Share Tweet Google+