Waqt News
Monday | March 08, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وفاقی وزیر اسد عمرکی زیر صدارت گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ پلان پر پیشرفت بارے جائزہ اجلاس
  • آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات
  • آج کے دن میں خواتین صحافیوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں : شبلی فراز
  • سرینا ولیمز میگھن کی حمایت میں سامنے آگئیں
  •  اسلام پہلا مذہب ہے جس نے تمام شعبوں میں خواتین کے حقوق میں اضافہ کیا، شاہد آفریدی

رب کی قسم رب چلا رہا ہے

Feb 23, 2021 4:21 AM, February 23, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
رب کی قسم رب چلا رہا ہے

اس مملکت خداداد کو رب کی قسم رب ہی چلا رہا ہے۔پاکستان ‘‘ لیڈر شپ ‘‘ نہ ہونے کے سبب ستر سال سے مار کھا رہا ہے۔ قرآن پاک میں رب فرماتا ہے کہ اس نے کعبہ میں کشش رکھ دی ہے تم بار بار آئو گے ، رب العزت نے پاکستان میں بھی کشش رکھ دی ہے۔ بار بار آئو گے ، زندہ نہ آ سکے تو ڈبے میں بند آئو گے۔  بڑی خبر یہ ہے کہ کچھ نہیں بدلا۔۔۔‘‘ انّھا ونڈے ریوڑیاں مڑ مڑ اپنیاں نوں ‘‘۔۔۔ حالات پہلے سے بھی بدتر ہو رہے ہیں ،ضمنی الیکشن کی آڑ میں ڈسکہ میں غنڈہ گردی ہو یا وزیر آباد میں جگا بازی، کچھ تبدیل نہیں ہوا نہ ہو گا بلکہ روز بروز صورتحال شرمناک ہوتی جا رہی ہے۔سیاست بدمعاشی اور کرپشن کی علامت بن چکی ہے۔ سینیٹ الیکشن میں اس مرتبہ بھی ‘‘ پارٹی ہو رہی ہے ‘‘۔نیب کہتا ہے اس کا کسی سیاسی گروپ سے تعلق نہیں ، فوج کا بھی یہی دعوی ہے جبکہ خود سیاسی جماعتوں کا بھی سیاست سے تعلق نہیں ، جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا راج ہے۔ پاکستان میں ہر بیماری کی سرجری موجود ہے سوائے ضمیر کی سرجری کے ورنہ مریم نواز کو بھی یہ نہ کہنا پڑتا کہ ان کی ایک ایسی سرجری ہے جو پاکستان میں ممکن نہیں۔ اس طبقہ کا بہتر علاج فرنگی ہی کر سکتے ہیں ، تندرست ہوئیں تو فرنگیوں کے مستقل غلام۔ ناقابل علاج ہیں تو ڈبے میں بند کر کے پاکستان کے حوالے کر  دئیے جاتے ہیں۔ حب الوطنی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے کہ اس طبقہ کا اقتدار اور قبر پاکستان میں ہے۔۔دنیا میں پاکستان واحد بد نصیب ملک ہے جس کو اس کے اپنے ’’اپنا‘‘ ماننے کے لیئے تیار نہیں۔ لوٹ مار، چور بازاری، دھوکہ دہی اور ضمیر فروشی کا یہ عالم ہو چکا ہے کہ اس دوڑ میں کوئی پیچھے نہیں رہنا چاہتا۔ جب دیکھتا ہے کہ یہاں سب گھات لگائے بیٹھے ہیں تو ’’میں کیوں پیچھے رہ جائوں ‘‘ کی دلیل اسے ’’بے شرم‘‘ بنا دیتی ہے۔ بد عنوانی کا پیمانہ چھوٹا ہو یا بڑا، خود کو قائل کرنے کے لئے ہر شخص نے اپنے ضمیر میں ایک ٹیپ نصب کر رکھی ہے جو ہر موقع اور مقام پر بجنے لگتی ہے ’’پاکستان کو بچانے کا صرف میں نے ٹھیکہ نہیں لے رکھا، جب سب کھا رہے ہیں، اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلا رہے  ہیں، بیرون ملک اثاثے چھپا رہے ہیں، پاکستان کی تکہ بوٹی بنا رہے ہیں، نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں تو پھر میں کیوں شرافت کی چادر اوڑھ کر بیٹھ جائوں ؟ ’’میں پیچھے کیوں رہ جائوں‘‘۔۔۔ضمیر کو دلائل کی گھٹی دے کر سلا دیا جاتا ہے۔ اس چار دن کی زندگی کے لیئے لوگ جی بھی رہے ہیں اور مر بھی رہے ہیں۔ موت اور بعد از موت کی نہ ختم ہونے والی زندگی کے بارے میں نہ کسی کو خوف ہے اور نہ فکر، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کا ہر شعبہ اور ادارہ ’’بد چلن اور بد کردار‘‘ ہو چکا ہے۔سرکاری ہو یا نجی ہر ادارے میں کرپشن جاری ہے۔ تعلیمی اداروں میں شرمناک بد عنوانی ہو رہی ہے۔ سکیورٹی اداروں میں بھی دو نمبر بھرتیاں اور ترقیاں کی جاتی ہیں۔ فقط اپنے سگے ہیں،ملک کے سگے قبروں میں جا سوئے اور جو چند ایک ایماندار نسلیں موجود ہیں، انہیں بھی ملک سے زیادہ اپنی عزت کی فکر ہے۔اکثر ایماندار لوگ بزدل ہوتے ہیں، ورنہ پاکستان میں لوگ یہ کہتے سنے گئے ہیں کہ ’’اس ملک میں بے ایمانی کے بغیر گزارا نہیں۔’آج حکومت ہے کل نہیں، ہاتھ آیا موقع کیوں جانے دیں، پہلوں نے شرم نہیں کی تو ہم شرم کیوں کریں، کیا ہم نے ہی اس ملک کو بچانے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے، عوام کا کیا ہے،کل ہمارے ساتھ تھے، کل کسی اور کو ووٹ دیں گے اقتدار کا فائدہ اٹھائو،کھائو اور کھلائو،آج کے بنائے تعلقات کل کام آئیں گے وغیرہ ، حکمرانوں کے ضمیر میں نصب اس ٹیپ کی بازگشت نے پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ  میں لے رکھا ہے اور اب ہر طرف سے یہی گونج سنائی دیتی ہے کہ ’’جب سب لوٹ رہے ہیں تو پھرمیں کیوں پیچھے رہ جائوں‘‘۔ سب کو اپنے گھر کا جہنم بھرنے کی فکر لاحق ہے۔ بے حس ضمیر نے سوچنے کی صلاحیت سے محروم کر دیا ہے کہ اگر خاکم بدہن پاکستان نہ رہا تو مسلمانوں کے لیئے یہ دنیا جہنم بنا دی جائے گی۔عمران خان آخری امید سمجھے جاتے ہیں ، امید ٹوٹ رہی ہے۔

سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 

 آواز میں تو آپ کی بے شک خلوص ہے

لیکن ذرا نقاب تو رخ سے ہٹائیے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ


مشہور ٖخبریں
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • لاس میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 131 ہوگئی

    Mar 04, 2021 | 16:52
  • اٹارنی جنرل خالد جاوید کورونا کی نئی قسم کا شکار ہو گئے

    Feb 28, 2021 | 13:34
  • عدالت کاڈی جے بٹ کو رہا کرنے کا حکم

    Dec 10, 2020 | 17:04
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وفاقی وزیر اسد عمرکی زیر صدارت گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ پلان ...

    Mar 08, 2021 | 20:09
  • آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

    Mar 08, 2021 | 19:01
  • آج کے دن میں خواتین صحافیوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں : ...

    Mar 08, 2021 | 18:46
  •  اسلام پہلا مذہب ہے جس نے تمام شعبوں میں خواتین کے حقوق میں ...

    Mar 08, 2021 | 18:26
  • مغربی افریقی ریاست استوائی گنی میں زور دار دھماکے اور ...

    Mar 08, 2021 | 18:07
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

    Mar 08, 2021
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • 1

    سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 

  • 2

    حکومت ریلوے حادثات  پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرے 

  • 3

    کرونا: اڑھائی کروڑ بچوں  کا سلسلہ تعلم منقطع ‘ لمحہ فکریہ

  • 4

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 5

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 1

    پیر ‘  23رجب المرجب  1442ھ‘  8؍مارچ 2021ء 

  • 2

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 3

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • الیکشن کے فیصلے اورفیٹف کے فیصلے (۱)

    Mar 08, 2021
  • عورت مارچ : عورت کا دشمن؟ 

    Mar 08, 2021
  • ویمن ڈے، بھارتی خواتین اور نکسل تحریک ! 

    Mar 08, 2021
  •  ایک لوہار کی 

    Mar 08, 2021
  • جمہوریت بہترین انتقام 

    Mar 08, 2021
  • خواتین کی تعلیم اور قومی ترقی 

    Mar 08, 2021
  • عطاکیا مجھ کو دردِ الفت

    Mar 08, 2021
  • چیف صاحب عوام کی عدالت میں

    Mar 08, 2021
  • پاک بحریہ ہماری خاموش دفاعی قوت !

    Mar 08, 2021
  • عزم وہمت کے پیکر اورمزدور شاعر احسان دانش 

    Mar 08, 2021
  • 1

    کمشنر راولپنڈی کی فوری توجہ چاہیے

  • 2

    پاکستان برائے فروخت کیوں

  • 3

    گلدستہِ روحانیت کا فیضان 

  • 4

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 5

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    احساس

  • 2

    جنت کی نعمتیں

  • 3

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 4

    نماز کی تاکید

  • 5

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 1

    یقین

  • 2

    قسم 

  • 3

     خیانت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    قربانیاں

  • 1

    نغمہ

  • 2

    دعا 

  • 3

    زوالِ

  • 4

    دعا 

  • 5

    آشنائی

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    فالج کی 9 پیشگی علامات

  • 2

    چوہدری برادران نے بلاول بھٹو سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں یوسف گیلانی کی حمایت ...

  • 3

    تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کیلئے اے این پی سے تعاون مانگ لیا

  • 4

    پنجاب میں عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم کا فیصلہ قبول کریں گے: حمزہ شہباز

  • 5

    کیپٹن ریٹا ئرڈ صفدر کیخلاف کیس میں مریم نواز کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group