قتال خبریں.......... ظفر علی راجا Feb 23, 2021 4:19 AM, February 23, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مسلسل دل میرا زخما رہی ہیں یہ باتیں کیا بنائی جا رہی ہیں جرائم سے بھری قتّال خبریں دلِ معصوم کو دہلا رہی ہیں شیئر کریں: Share Tweet Google+