وزیر اعظم عمران خان نے کندیاں میں پودا لگا کر موسم بہار2020کی شجرکاری مہم کاآغازکر دیا ۔وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی کادورہ کیا اور کندیاں میں موسم بہارکی شجرکاری مہم کاآغازکیا ، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کوشجرکاری مہم کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداربھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ، شجرکاری مہم کاعنوان"جنگلات کی بحالی"رکھاگیاہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024