ایران میں کورونا وائرس نے 5 جانیں لے لیں جبکہ 28 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایران میں اسکول، یونیورسٹیاں اور ثقافتی مراکز بند کر دیے گئے۔ عالمی ادارہ صحت نے ایران کی صورت حال کو انتہائی تشویش ناک قرار دے دیا۔