ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا:محکمہ موسمیات Feb 23, 2020 | 10:18 10:18 AM, February 23, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک ر ہے گاتاہم بالائی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک