سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے سر سے ٹکرا گیا، چوٹ لگنے کے باعث مریم کچھ دیر تک سر پکڑی رہیں۔مریم نوازاپنے والد میاں نواز شریف کی عیادت کے لیے لاہور کے جناح ہسپتا ل پہنچیں۔ ہسپتال میں دھکم پیل کے دوران مریم نواز کے سر سے ایک صحافی کا کیمرہ ٹکرا گیا ، کیمرہ لگنے کے بعد مریم نواز ہسپتا ل کی راہداری میں سر پر ہاتھ رکھ کر چلتی رہیں.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024