وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنے جنگی جنون کے ذریعے خطے میں کشیدگی بڑھا رہا ہے، پاکستان دیرینہ مسائل کے حل کیلئے تعاون اور مذاکرات کا خواہاں ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ یہ پاکستان نہیں بلکہ بھارت ہے جو اپنے جنگی جنون کے ذریعے خطے میں کشیدگی بڑھا رہا ہے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان دیرینہ مسائل کے حل کیلئے تعاون اور مذاکرات کا خواہاں ہے ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024