جا نثاران آغا سراج کامظاہرہ فی الفور رہا کیا جا ئے ، وڈیرہ اسد پٹھان
کراچی ( سٹی ڈیسک) جا نثاران آغا سراج درانی ،پٹھا ن گو ڑ یا نی اور آل سندھ پٹھان یوتھ کے کا رکنا ن نے پر یس کلب پر احتجا ج کر تے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی رہا ئی کا مطا لبہ کیا اس مو قع پر مظاہرین سے جا نثاران آغا سراج درانی کے چیئر مین وڈیرہ اسد پٹھا ن نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ اسپیکر سراج درانی کی گر فتاری جمہو ریت کے خلاف سا زش ہے منتخب ایوان کے اسپیکر کو اس طر ح حراست میںلینا قابل مذمت عمل اورعمران حکو مت کا سیا سی انتقام ہے شر کائے مظاہرہ نے وفاقی حکو مت کے خلاف نعرے بازی بھی کی اس مو قع پر عا لیا ن خان ،نعما ن خا ن ، شافی خا ن ،کا مران خا ن بھی مو جود تھے۔