ٹریفک حا دثات میں،3 خواتین سمیت 4 افراد جا ں بحق
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) کراچی کے مختلف علا قوں میں ٹریفک کے حا دثات میں تین خواتین سمیت چار افراد ہلا ک ہو گئے دو نو ں خواتین 26 سالہ رفعت اور 17 سالہ سیما لا نڈھی میں دائو د چورنگی کے نزدیک تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے اس وقت ہلا ک ہو ئیں جب وہ اپنے بھا ئی کے ساتھ مو ٹر سائیکل پر جارہی تھیں حا دثے کے بعد ٹرالر کاڈرائیورفرارہو گیا جبکہ پو لیس نے ٹرالر کوقبضے میںلے لیا ، ادھر ناگن چورنگی پرتیز رفتار گا ڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار45 ایوب پاریکھ ولد عبدالر زاق ہلا ک ہو گیا اس کے علاوہ منگھو پیر میں تیز رفتار ٹرک کی زد میں ایک خا تون 45 سالہ رحیمہ بی بی ہلا ک ہو گئی ۔