کو رنگی کراسنگ پر بیکر ی اور عمارت میں آتشزدگی ،بچوں سمیت ،4 افراد جھلس گئے
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) کو رنگی کراسنگ کے قریب بیکری اور عمارت میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جبکہ ہزاروں روپے ما لیت کا سا ما ن جل کر تباہ ہو گیا فا ئر بر یگیڈحکا م کے مطابق جمعہ کی شام یا سین بیکری میں آگ لگی تھی جس کی شام یا سین بیکری میں آگ لگی تھی جس نے عمارت کی بالا ئی منزل کوبھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اوروہاں رہائش پذیر افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جن میں 40 سالہ فہیم ،9 سالہ افراندیم ، 8 سالہ عبدالرافع اور22 سالہ احمد شامل ہے۔