جدوجہد
اگر ہم کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں انتھک محنت اور جدوجہد سے کام کرنا پڑے گا۔ یہ ذاتی ترقی، عہدے اور مرتبے حاصل کرنے کا وقت نہیں ہے۔ یہ وقت ہے تعمیری کوشش کا، بے لوث جدوجہد کا ا ور مستقل مزاجی سے فرض شناسی کا۔
(افواج پاکستان کے افسران سے خطاب کراچی ۔ 11 اکتوبر 1947ئ)