بچی کی مہارت، کنگھی کی مدد سے ڈولفن کو اپنی طرف متوجہ کرلیا
فلوریڈا (نیٹ نیوز)امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کے سی ورلڈ میوزیم میں ایک بچی نے ڈولفن کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے اپنی کنگھی کو استعمال کیا وہاں موجود ساری ڈولفنز نے بچی کی طرف رخ کرلیا۔