کیلیفورنیا کے گھر کو رنگوں سے سجا دیا گیا
کیلیفورنیا (نیٹ نیوز) اس گھر کو دیکھ کر آپ کو محسوس ہو گا کہ آپ نے رنگوں سے سجے کسی تخیلاتی فن پارے میں قدم رکھ دیا ہے۔ اسے خریدنے والا جوڑا سیاح تھا اور انہوں نے دنیا بھر کی ثقافت، آرٹ اور رنگوں کو اس گھر میں یکجا کر دیا۔