’’ایڈوانس پاگل‘‘ آج سے شروع ہوگا
لاہور (کلچرل رپورٹر) تماثیل تھیٹر میں آج جمعہ 23 فروری سے نیا سٹیج ڈرامہ ’’ایڈوانس پاگل‘‘ پیش کیا جائے گا، کاسٹ میں نسیم وکی، گلفام ، قیصر پیا، طاہر انجم، ساقی ، رضی ، پرویز خان ، ثوبیہ ، مہک نور، نگار چودھری ، سارہ خان، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر نسیم وکی ہیں ، ڈرامہ کا سبجیکٹ بہت اچھا ہے اور لوگ پسند کریں گے ۔