ڈی آئی جی آپریشنز میر ویس نیاز کا ایف آئی اے تبادلہ Feb 23, 2018 6:29 AM, February 23, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز میر ویس نیاز کا تبادلہ ایف آئی اے کردیا گیا ان کا یہ تبادلہ گریڈ19 سے گریڈ20 میں ترقی کے نوٹیفکیشن کے بعد کیا گیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+