موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ نیو ٹائون نے موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا مردان کے رہائشی ان ملزمان کے خلاف بچوں سے جنسی زیادتی اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے مقدمات بھی درج تھے ۔