محلہ نورانی سے21 سالہ لڑکی اغواء Feb 23, 2018 6:25 AM, February 23, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ محلہ نورانی سے21 سالہ لڑکی اغواء کرلی گئی پولیس کو محمد جمیل خان نے بتایا کہ میری بیٹی انعم جمیل کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+