اداروں اور سیاست دانوں کا ماضی شاندار نہیں ہے: اختر ڈار
شےخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحرےک انصاف نظرےاتی کے چےئرمےن اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ اداروں اور سےاست دانوں کا ماضی شاندار نہ رہا ہے مستقبل بہتر کرنے کے لےے سب کو اپنے دائرے اختےار مےں رہتے ہوئے فےصلے کرنا ہوں گے تب ملک کا چےف اےگزےکٹےو بھی شفاف سامنے آئے گا مگر بدقسمتی سے پاکستان کے بڑے پسند نا پسند کے ناطے پارٹےوں کو بنانے اور گرانے مےں مصروف ہےں جس سے 62/63پر آنے والے فےصلوں کو قوم شک کی نگاہ سے دےکھ رہی ہے اختر ڈار نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم ،عزےر بلوچ،آصف زرداری 62/63پر پورا اترتے ہےں ؟
زبان اور وعدے سے مکر جانےوالا عمران جس کے جھوٹ پر کتاب لکھی جا سکتی ہے کےا وہ شخص صادق امےن ہو سکتا ہے جس پر قوم تزبزب کا شکار ہے اور قوم 436آف شور کمپنےوں کے مالکان اور دےگر مگر مچھوں کے بارے مےں عدلےہ کے اےکشن کی منتظر ہے ۔