عمران نے تیسری شادی کی، نواز شریف شاید نااہلی کی ہیٹرک کر لیں: حافظ حسین احمد
کوئٹہ/چھچھ (صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے بعد اگر 28جولائی 2017کے بعد سے اب تک کے فیصلوں کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے تو پھر ”اصلی“ وزیر اعظم بھی ”نقلی“ قرار پاتے ہیں، عمران خان کے نکاح کی ہیٹرک کی طرح شاید نواز شریف بھی نااہلی کی ہیٹرک کا ”اعزاز“ حاصل کر لیں۔
حافظ حسین احمد