جرمنی: بچوں کیساتھ زیادتی کے الزام میں سابق پادری کو ساڑھے 8برس قید Feb 23, 2018 4:09 AM, February 23, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ برلن(اے ایف پی) جرمنی میں عدالت نے بچوں سے زیادتی کے الزام میں سابق پادری تھومس ماریہ کوساڑھے 8سال قید کا حکم سنایا ملزم جنسی جرائم میں 2003سے لیکر 2009تک جیل کاٹ چکا ہے شیئر کریں: Share Tweet Google+