ایسے فیصلوں سے نوازشریف کو مائنس نہیں کیا جاسکتا: شہزاد نذیر سندھو
رائے ونڈ(نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری شہزاد نذیر اسندھو نے کہا کہ اس طرح کے فیصلوں سے نواز شریف مائنس نہیںہوسکتے بلکہ اس سے کہیں زیادہ مضبوط ہوں گے،کمزور فیصلے کے دفاع میں ایسے فیصلے آرہے ہیں۔اقامہ کا فیصلہ عوام نے تسلیم نہیں کیا اور اس فیصلہ کو بھی تسلیم نہیں کریں گے۔