آرٹس کو نسل میں یو تھ فیسٹول تقرری اور شارٹ فلم کے مقا بلے
کراچی( کلچر ل رپو رٹر ) آرٹس کو نسل کراچی میں جا ری کراچی یو تھ فیسٹول میں تقریری مقابلے ، شارٹ فلم اور اسکر یننگ کے مقا بلو ں میں منتخب ہو نے والے 8سو سے ذائد طلبہ و طا لبات نے حصہ لیا اور اپنی صلا حیتوں کا مظاہرہ کیا مقا بلو ں میں جیتنے والے نو جوا نوں کے نا مو ں کا اعلا ن24 فروری کی شام اختتامی تقریب میں ہو گا ۔