انٹارکٹک کا رائل پینگوئن نیوزی لینڈ میں ہلاک
آکلینڈ (بی بی سی اردو) نیوزی لینڈ کے ساحل پر پہنچنے والا ایک رائل پینگوئن جو اپنی آبائی جگہ انٹارکٹک سے دو ہزار کلو میٹر دور تھا ہلاک ہو گیا۔ ویلنگٹن کے چڑیاگھر میں جانوروں کی ڈاکٹر لیزا ارگیلا کا کہنا ہے کہ انہیں شبہ ہے کہ پینگوئین کی ہلاکت اس کے مختلف اندرونی نظام کے ناکام ہونے سے ہوئی۔
پینگوئن