Waqt News
Monday | March 01, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت
  • چین،شی جیا ژوانگ نے سینما گھروں اور جِمز کو کاروبار دوبارہ بحال کرنے کی اجازت دے دی
  • سکھر: گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی
  • سنگاپور میں غروب آفتاب کا منظر
  • اداکارہ حرا مانی نے اس مرتبہ کینسر سے متاثرہ بچوں کے ساتھ سالگرہ منائی

سمال انڈسٹریل اسٹیٹس میں آلاٹیز کو صنعتی یونٹس لگانے کیلئےدی گئی مدت کو 30جون 2021تک بڑھا دیا گیا

Dec 23, 2020 | 19:44 7:44 PM, December 23, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سمال انڈسٹریل اسٹیٹس میں آلاٹیز کو صنعتی یونٹس لگانے کیلئےدی گئی مدت کو 30جون 2021تک بڑھا دیا گیا

لاہور(کامرس رپورٹر) حکومت پنجاب نے کوویڈ 19 کے پیش نظر سمال انڈسٹریل اسٹیٹس پالیسی 2019 کے تحت سمال انڈسٹریل اسٹیٹس میں آلاٹیز کو صنعتی یونٹس لگانے کیلئےدی گئی مدت کو 30جون 2021تک بڑھا دیا ہے۔ واضح رہے کہ سمال انڈسٹریل اسٹیٹس پالیسی 2019 کے تحت سمال انڈسٹریل اسٹیٹس میں آلاٹیز کو صنعتی یونٹس لگانے کیلئے دی گئی مدت 31 دسمبر 2020کو ختم ہو رہی ہے۔امر کا اظہا ر صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت گزشتہ روز پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن بورڈ کے114واں اجلاس میں کیا گیا ہے ۔ پیسک کے کمیٹی روم میں ہونے والے اجلاس کے دوران سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کے پلاٹوں کے آلاٹیز کوصنعتی یونٹس لگانے کے لیے مراعاتی پیکج کی منظوری دی گئی۔پیکج کے تحت 30-09-2021 تک صنعتی یونٹ لگانے کا منصوبہ مکمل کرنے والے آلاٹی کو قابل وصول غیر تعمیراتی چارجز میں 50 فیصد کی چھوٹ دی جائے گی۔ حکومت نے کوویڈ 19 کے پیش نظر سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کے پلاٹ آلاٹیزکو صنعتی یونٹ لگانے کے لیے آخری موقع فراہم کیا ہے۔ رعایتی مدت میں بھی صنعتی یونٹس نہ لگانے والے آلاٹی کا پلاٹ کینسل کر دیا جائے گا۔پیسک بورڈ نے ڈیرہ غازی کی تحصیل تونسہ کے علاقے ووہاوا میں ہینڈی کرافٹ ڈویلپمنٹ سنٹر کے قیام کی بھی منظوری دی۔اس سنٹر میں خواتین کو کڑھائی سلائی کی تربیت دی جائے گی۔صوبائی وزیر نے پیسک بلڈنگ کی انجینئرنگ کنسلٹینسی کے لیے کنسلٹنٹ ہائیر کرنے کے لیے رولز اینڈ ریگولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کی اور پیسک کے ریجنل ڈائریکٹر ز کی کارکردگی رپورٹ بھی طلب کر لی۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹریل اسٹیٹس کی 100 فیصد آبادی کاری پنجاب حکومت کی پالیسی ہے۔ انڈسٹریل اسٹیٹس کی آباد کاری سے ہی صنعتی تجارتی اور معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی۔ انہوں نے کہا کہ سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کے آلاٹیز کو صنعتی مراکز کی کالونائزیشن کے لیے مراعاتی پیکج دیا گیا ہے اورصنعتی یونٹ لگانے والے صنعت کار پنجاب حکومت کی روز گار سکیم سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پیسک یونیورسٹیوں میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹرز کے قیام کے پروگرام میں نجی یونیورسٹیوں کو بھی شامل کیاجائے۔ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و تجارت، ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور دیگر بورڈ ممبران نے اجلاس میں شرکت کی۔

امیر جماعت اسلامی مظہر اقبا ل رندھا وا کے بیٹے کا رحادثے میں زخمی 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کامرس رپورٹر


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
متعلقہ خبریں
  • اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، وزیراعظم اپنی مدت ...

    Aug 22, 2020 | 15:37
  • عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا ...

    Apr 25, 2020 | 10:48
  • جتنے مرضی مارچ کرلیں,موجودہ حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت ...

    Feb 19, 2020 | 15:41
  • سب دیکھ لیں گے حکومت آئینی مدت کا آخری دن بھی پورا کرے گی: ...

    Feb 17, 2021 | 12:58
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت

    Mar 01, 2021 | 16:16
  • چین،شی جیا ژوانگ نے سینما گھروں اور جِمز کو کاروبار دوبارہ ...

    Mar 01, 2021 | 16:01
  • سکھر: گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

    Mar 01, 2021 | 15:55
  • سنگاپور میں غروب آفتاب کا منظر

    Mar 01, 2021 | 15:51
  • بنگلہ دیش، ہاتھ سے تیار کردہ موسم سرما کے کیکس پیٹھا کا تہوار

    Mar 01, 2021 | 15:41
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

    Feb 28, 2021
  • ـ"نیو یارک کاٹن کریش،تاجکستانی کپاس"

    Feb 28, 2021
  • عبدالعلیم خان سے ملاقات، پرویز الٰہی اور فواد ...

    Feb 27, 2021
  • 1

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 2

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 3

    پی آئی اے کے کرایوں میں کمی

  • 4

    پاکستان تیار ہے‘ بھارت سے یواین قراردادوں پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی کرالی ...

  • 5

    بھارتی طیارے مار گرانے  کے واقعہ کے 2 سال مکمل

  • 1

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 2

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 5

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پارلیمان کا کوئی متبادل نہیں 

    Mar 01, 2021
  • کچھ سوالات 

    Mar 01, 2021
  • بھارت کی لڑکھڑاتی ہوئی نام نہاد جمہوریت …!! 

    Mar 01, 2021
  • انسداد سود سیمینار 

    Mar 01, 2021
  • پلوامہ سے  ’’سرپرائز ڈے‘‘ تک

    Mar 01, 2021
  •   بارالیکشن …کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائوں

    Mar 01, 2021
  • یہ بے صبری کیسی ؟

    Mar 01, 2021
  •  طالب الہاشمی

    Mar 01, 2021
  •  کشمیری طلبہ کے ساتھ ایک دن 

    Mar 01, 2021
  • دہشت گردی کیخلاف برسر پیکار پاک افواج

    Mar 01, 2021
  • 1

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 2

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 3

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • 4

    مہنگائی کے خاتمے کیلئے اقدامات کا مطالبہ

  • 5

    اپنے آپ کو قبول کریں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    محافظ فرشتے

  • 2

    الکتاب (۶)

  • 3

    الکتاب (۵)

  • 4

    الکتاب (۴)

  • 5

    الکتاب (۲)

  • 1

    جدوجہد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتفاق

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    نشیب و فراز

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آفتاب

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد : امام مسجد کا قتل: مرکزی ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

  • 2

    رویہ ٹھیک کرو وگرنہ سینٹ کا ووٹ بھی بھول جائو، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے قیادت ...

  • 3

    پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری سنادی

  • 4

    جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے سپن باؤلر عمران طاہر کے بارے میں ایسی بات سامنے آگئی ...

  • 5

    سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے: سپریم کورٹ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group