Waqt News
Sunday | March 07, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ
  • یوم پاکستان، پاک فوج نے نیا پرومو جاری کر دیا
  • جو نتائج نہیں دے گا، پنجاب میں نہیں رہے گا: وزیر اعلیٰ پنجاب
  • کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی
  • نیلم منیر کی محبت

اوکاڑہ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے تقرریوں کےلیے اسکریننگ پالیسی کی منظوری دےدی

Dec 23, 2020 | 15:08 3:08 PM, December 23, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اوکاڑہ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے تقرریوں کےلیے اسکریننگ پالیسی کی منظوری دےدی

اوکاڑہ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے اپنے پندہرویں اجلاس کے دوران تمام انتظامی اسٹاف کی تقرریوں کےلیے ایک جامع اسکریننگ پالیسی کو عمل میں لانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی میں رجسٹرار اور کنڑولر کی تعیناتی کےلیے سرچ کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے قانون کی روشنی میں فیصلے کےلیے حکام بالا کو بھیج دی گئیں۔ 

اجلاس کی صدارت وزیر ہائیر ایجوکیشن پنجاب راجا یاسر ہمایوں سرفراز نے کی۔  اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکرنے تقرریوں میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کے حوالے سے یونیورسٹی کی پالیسی واضع کی جس کے بعد سنڈیکیٹ نے یونیورسٹی کو تمام انتظامی اسٹاف کی تقرریوں کےلیے امیدواران کی شارٹ لسٹنگ کرنے کے حوالے سے کسی تیسرے آزاد ادارے کی خدمات لینے کی اجازت دے دی۔ 

عمران نے حفیظ شیخ کی شکست کا بدلہ اعتماد کے ووٹ سے لیا

ملک میں اسپیشل ایجوکیشن کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے سنڈیکیٹ نے یونیورسٹی کو اپنے اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کےلیے ایک پی ایچ ڈی استاد کی تقرری کی اجازت بھی دی۔ 

اجلاس کے اختتام پہ راجا یاسر نے ضلع اوکاڑہ اور اسے کے گرد و نواح کے سولہ ہزار سے زائد طلباء کو اعلی تعلیم کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اوکاڑہ نیورسٹی انتظامیہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ پروفیسر زکریا نے تمام ممبرز کا شکریہ ادا کیا اور خطے میں اعلی تعلیم کے فروغ کےلیے اپنی کاوشوں کو جاری رکھنے کا عزم کیا۔

کرپٹ مافیا کی لوٹ کھسوٹ سے ملک غریب ہوتا گیا: صدرعارف علوی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • اوکاڑہ یونیورسٹی کا تاریخ ساز فیصلہ،داخلوں میں اقلیتی کوٹہ ...

    Sep 01, 2020 | 16:57
  • اوکاڑہ یونیورسٹی میں سیرت کانفرنس کا انعقاد  کیا گیا۔

    Nov 14, 2020 | 17:45
  • اوکاڑہ یونیورسٹی اعلی تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ماحولیاتی ...

    Nov 11, 2020 | 14:53
  • کورونا وائرس مقامی حالات کے مطابق تبدیل ہورہا ہے، ڈاؤ ...

    Apr 02, 2020 | 16:18
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم ...

    Mar 07, 2021 | 14:22
  • یوم پاکستان، پاک فوج نے نیا پرومو جاری کر دیا

    Mar 07, 2021 | 12:55
  • جو نتائج نہیں دے گا، پنجاب میں نہیں رہے گا: وزیر اعلیٰ پنجاب

    Mar 07, 2021 | 12:46
  • کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی

    Mar 07, 2021 | 12:36
  • نیلم منیر کی محبت

    Mar 07, 2021 | 12:16
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • 1

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 2

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 3

    سبی میں پانچ پنجابی مزدوروں  کی ٹارگٹ کلنک

  • 4

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 5

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 1

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 2

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 5

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • معاشرتی اصلاح اور فلاح کا ضامن ۔۔ مضبوط ومستحکم ...

    Mar 07, 2021
  • ’’ اعتماداُلدّؔولہ وزیراعظم عمران ؔخان !‘‘

    Mar 07, 2021
  • گلگت بلتستان میں بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت 

    Mar 07, 2021
  • صحیح راستہ اختیار کریں

    Mar 07, 2021
  • ہم کیسے مسلمان ہیں؟

    Mar 07, 2021
  • وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ 

    Mar 07, 2021
  • کمزور سیاسی ورکر اور ووٹ کی عزت     

    Mar 07, 2021
  • ریاست مدینہ نیا پاکستان اور پنشنرز 

    Mar 07, 2021
  •   حکمران اور معاشرہ  گزشتہ سے پیوستہ

    Mar 07, 2021
  • میں اللہ سے کہونگی کہ آئندہ انسانوں کی شکل نہ ...

    Mar 07, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جنت کی نعمتیں

  • 2

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 3

    نماز کی تاکید

  • 4

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 5

    معاف کرنے کی عادت

  • 1

     خیانت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    قربانیاں

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منزل

  • 1

    زوالِ

  • 2

    دعا 

  • 3

    آشنائی

  • 4

    قوم 

  • 5

    خاک و خوں

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر ...

  • 2

    ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں: وفاقی ...

  • 3

    اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد کرکٹرز وزیراعظم کی تعریف کرنے لگے

  • 4

    عمران خان کا نواز شریف کے لیے شیریں مزاری کے آنسوؤں کا تذکرہ

  • 5

    پی ٹی آئی کارکنوں سے تصادم، احسن اقبال پر جوتے سے حملہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group