Waqt News
Tuesday | March 02, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سینیٹ انتخابات ماضی کی طرح خفیہ بیلٹنگ سے ہوں گے:الیکشن کمیشن
  • دبئی آنے والے سیاحوں کے ویزوں میں توسیع
  • نائجیریا، مسلح شخص کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
  • بلوچستان میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کی حکومتی پیشکش مسترد
  • کولمبیا میں 5.1 شدت کا زلزلہ

ماضی میں سیاستدان غلط راستے پر چل کر نشان عبرت بنے، وزیر اعظم

Dec 23, 2020 | 13:58 1:58 PM, December 23, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ماضی میں سیاستدان غلط راستے پر چل کر نشان عبرت بنے، وزیر اعظم

 وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاستدان غلط راستے پر چل کر نشان عبرت بنے، جب تک کسی قوم کے جان و مال کی حفاظت نہیں ہوتی، اس وقت تک وہ قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیر اعظم نے پولیس میں پاس آئوٹ ہونے والے نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں اس لیے یہاں خاص طور پر یہاں آیا ہوں کہ پاکستان کی پولیس کو ایک پیغام دوں کہ جب تک ایک قوم کی جان اور مال کی حفاظت نہیں ہوتی، وہ قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ عمران خان نے کہا کہ جو سرحدوں پر پاکستان کے جان و مال کی حفاظت کرتی ہے، وہ پاکستان کی فوج ہے اور جو ملک کے اندر سکیورٹی دیتی ہے اور شہر میں سرمایہ کار، کاروباری شخص اور شہری کی حفاظت پولیس کرتی ہے، آپ دنیا کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کہ جب تک قانون کی عملداری نہیں ہوتی اور لوگوں کے لیے سکیورٹی نہیں ہوتی، اس وقت تک قوم کی خوشحالی نہیں آتی، اس لیے پولیس کا معاشرے میں انتہائی اہم مقام ہوتا ہے لیکن مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں پولیس کا وہ مقام نہیں ہوا جس کے پیچھے ایک تاریخ ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلامی کے دور میں انگریز کی پولیس تھی تو انگریز پولیس سے غلط حرکتیں کراتا تھا، لوگوں کو دباتا تھا، حقوق سلب کرتا تھا، پولیس سے لوگوں کو خوف تھا لیکن اسی انگریز کے اپنے ملک میں پولیس ایسی نہیں تھی بلکہ ان کے اپنے ملک میں پولیس شہریوں کی دیکھ بھال کرتی تھی اور شہری ان کو اپنا سمجھتے تھے لیکن کیونکہ انہوں نے ہمیں غلام بنایا ہوا تھا اور وہ حکومت کرتا تھا تو یہاں پولیس کا رویہ مختلف تھا۔انہوں نے کہا کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ قوم ہماری پولیس کو پسند کرے، اپنا سمجھے، ان سے پیار کرے۔انہوں نے کہا کہ جب 2013 میں پختونخوا میں ہماری حکومت آئی تو سب سے زیادہ دہشت گردی پختونخوا پولیس کے خلاف تھی، 500 سے اوپر پولیس اہلکار شہید ہو چکے تھے اور پولیس کا مورال نیچے گرچکا تھا لیکن وہاں کی پولیس ہمارے دیکھتے دیکھتے جس طرح تبدیل ہوئی، جس طرح سے انہوں نے دہشت گردی کا مقابلہ کیا اور پھر ایسا وقت آیا کہ پشاور اور مردان کے شہریوں نے پولیس کی حمایت میں جلوس نکالے اور مجھے فخر ہوا کہ اپنی آنکھوں کے سامنے اس پولیس کو بدلتے دیکھا۔انہوںنے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ آپ کو جو تنخواہ ملتی ہے وہ کافی نہیں ہے بلکہ ہمارے اکثر تنخواہ دار طبقے کو جو تنخواہ ملتی ہے وہ کافی نہیں ہے کیونکہ کئی سالوں سے مہنگائی بڑھتی گئی ہے ، انشااللہ اسلام آباد پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کرنے کیلئے حفیظ شیخ سے بات کروں گا، بادشاہ نہیں وزیراعظم ہوں اس لیے اپنے وزیرخزانہ سے پوچھنا پڑتا ہے، ملک معاشی مشکلات کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ سیاستدان جن کو اللہ نے موقع دیا اور ملک کا سربراہ بنا دیا، ان کے سامنے بھی صحیح اور غلط کے راستے تھے، وہ حلال کی کمائی بھی کر سکتے تھے لیکن جس راستے پر وہ نکل گئے، آپ کے سامنے آج وہ عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں، ان کو خود نہیں پتہ ان کے پاس کتنا پیسہ ہے لیکن کبھی ہسپتالوں جارہے ہیں، کبھی ملک سے باہر جا رہے ہیں، کبھی بچے باہر جا رہے ہیں، بچوں کو باپ کی چوری کو بچانے کے لیے جھوٹ بولنا پڑرہا ہے، ایسے پیسے کا کیا فائدہ، یہ پیسہ اللہ کا عذاب ہے، یہ کسی کام نہیں آتا، اللہ تعالی قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ  نبیﷺ  کے راستے پر چلو، قرآن پاک میں واضح ہے کہ رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ انہو ںنے کہا کہ کرکٹ کے دوران مجھے جنوبی افریقہ میں کرکٹ کھیلنے کی بہت پیشکشیں آتی تھیں، اگر میں وہاں کھیلتا تو پیسہ بہت ملتا لیکن عزت نہ ملتی کیونکہ اس سے مجھے وہاں کی نسل پرست حکومت کی حمایت کرنی پڑتی، ہر انسان کے سامنے دو راستے انسانی عظمت اور شیطانیت کے ہوتے ہیں، نیکی کے راستے پر چلنا آسان نہیں لیکن اسی میں کامیابی ہے، نیکی کا راستہ مشکل اور گناہ کا آسان ہوتا ہے لیکن گناہ کا تباہی کا راستہ ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہائوس کے 70 فیصد اخرات کم کیے، وفاقی حکومت نے اپنے 40 فیصد اخراجات کم کیے، کرنٹ اکائونٹ خسارہ سرپلس ہوگیا، ملک میں اللہ تعالی نے سب کچھ دیا صرف گورننس کو ٹھیک کرنا ہے،جب تک ہماری آمدنی نہیں بڑھتی ساری قوم کو صبر کرنا پڑے گا، آگے حالات بہتر نظر آرہے ہیں، آمدنی بڑھتی جائے گی تو تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائیں گے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہر پولیس اہلکار کو 10 لاکھ روپے کے اخراجات کا ہیلتھ کارڈ دیں گے، نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم میں اسلام آباد پولیس کیلئے پروگرام لا رہے ہیں، پولیس تنخواہ سے جو ہائوس رینٹ کٹوائے گی وہ گھر کی قسط ہوگی، اقساط پوری ہونے پر پولیس اہلکار گھر کے مالک بن جائیں گے۔اس سے قبل وزیراعظم نے پاسنگ آئوٹ پریڈ کا معائنہ کیا، وزیراعظم کو چاق چوبند دستوں نے سلامی دی، انہوں نے پیشہ وارانہ تربیت کا بہترین مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔

گوجرانوالہ:نجی کالج کے ہمراہ ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی واک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیر اعظم عمران خان ضلع خیبر پہنچ گئے

    Aug 13, 2020 | 15:39
  • وزیر اعظم نے تاریخی البیرونی مقام پر ہیریٹیج ٹریل کا افتتاح ...

    Feb 28, 2021 | 15:02
  • وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

    Feb 28, 2021 | 09:33
  • سینیٹ انتخابات ہائی جیک کرنے والے جمہوریت پر دھبہ ہیں: وزیر ...

    Feb 22, 2021 | 14:25
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سینیٹ انتخابات ماضی کی طرح خفیہ بیلٹنگ سے ہوں گے:الیکشن ...

    Mar 02, 2021 | 13:33
  • دبئی آنے والے سیاحوں کے ویزوں میں توسیع

    Mar 02, 2021 | 13:32
  • نائجیریا، مسلح شخص کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

    Mar 02, 2021 | 13:24
  • بلوچستان میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کی حکومتی پیشکش مسترد

    Mar 02, 2021 | 13:21
  • کولمبیا میں 5.1 شدت کا زلزلہ

    Mar 02, 2021 | 13:17
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • اپوزیشن کو کورم کی نشاندہی پر سبکی ، ارکان گپیں ...

    Mar 02, 2021
  • سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

    Mar 02, 2021
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • 1

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 2

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 3

    انس سرور سکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب 

  • 4

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 5

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 1

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 2

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 3

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سپریم کورٹ کی حتمی رائے۔ اب اپنا کتھارسس کر لیں 

    Mar 02, 2021
  • سوداور بینکاری نظام پر ایک قابل ذکر مکالمہ

    Mar 02, 2021
  • عطائیت قتل گاہیں ہیں!

    Mar 02, 2021
  •  سینٹ انتخابات اور جوڑ توڑ 

    Mar 02, 2021
  • گھوڑا اور گھاس!

    Mar 02, 2021
  • گُلوں کے رنگ و بوُ نے ۔۔۔۔

    Mar 02, 2021
  • خلائی مشن، ’’سپارکو‘‘ کو فعال کرنے کی ضرورت

    Mar 02, 2021
  • سالار صحافت، حمید نظامی

    Mar 02, 2021
  • جرائم کی سب سے بڑی وجہ۔۔۔بیروزگاری!

    Mar 02, 2021
  • کیا عمران خان داخلی اور خارجی محاذ پر کامیاب ہوں ...

    Mar 02, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت 

  • 2

    محافظ فرشتے

  • 3

    الکتاب (۶)

  • 4

    الکتاب (۵)

  • 5

    الکتاب (۴)

  • 1

    سلامتی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد

  • 1

    سحر

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    نشیب و فراز

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت میں خاتون نے شوہر کو ویڈیو پیغام بھیج کر ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

  • 2

    خاتون اول بشریٰ عمران کامزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ،قیام و ...

  • 3

     افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں کی مد میں اربوں امریکی ڈالر ضائع ہوئے ۔ ...

  • 4

    بل گیٹس کا بٹ کوائن خریدنے سے متعلق اہم مشورہ

  • 5

    بھارتی طیارے کی پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group