نرگس عارف ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حافظ آباد،صوفیہ جبیں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پنڈی بھٹیاں تعینات
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت )صوبائی محکمہ تعلیم پنجاب نے نرگس عارف کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حافظ آباد اور صوفیہ جبیں کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پنڈی بھٹیاں تعینات کر دیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔