پی ایچ ڈی سکالر محمد دانش 29دسمبرکو اپنا مقالہ پیش کرینگے
اسلام آباد( نوائے وقت نیوز ) پی ایچ ڈی سکالر محمد دانش رجسٹریشن نمبر17699ڈیپارٹمنٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقرا یونیورسٹی،سیکٹر ایچ نائن اسلام آباد کیمپس میں اپنا پی ایچ ڈی ڈگری مقالہ 29دسمبر،2020بروز منگل بوقت دوپہر12بجے پیش کریں گے۔ محمد دانش نے اپنا پی ایچ ڈی کا مقالہ ڈاکٹر امیرہ خٹک کے زیر نگرانی مکمل کیا۔