مدثر قیو م نا ہرا اور لیگی رہنما ئو ں پر مقدما ت سیا سی انتقا م ہے:شا زیہ سہیل
گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی ضلعی جنرل سیکر ٹری شا زیہ سہیل میر نے کہا ہے مدثر قیو م نا ہرا اور دیگر راہنما ئو ں کے خلا ف مقدما ت سیا سی انتقا م کی بد ترین مثا ل ہے حکو مت انتقا می کا رروا ئیو ں کے ذریعے دہشت پھیلا نے کی کوشش کررہی ہے پومی بٹ کے گھر پر دوبار چھاپا انتہائی قابل مذمت ہے لیگی راہنما ئو ں اور کا رکنو ں کی قیا دت کے ساتھ وابستگی مزید مضبو ط ہو رہی ہے نوا ز شریف کے ساتھیو ں کو جبر کے ذریعے پا رٹی سے الگ کرنا ممکن نہیں ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ن لیگی راہنما سابق ایم این اے حا جی مد ثر قیو م نا ہرا کی عدا لت پیشی کے مو قع پر گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔