موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سٹی نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے ملزمان راحیل خان اور بلال افضل کے قبضہ سے دو مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 43ہزار روپے برآمدکرلئے ۔