Waqt News
Tuesday | March 02, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • گوجرانوالہ:نجی کالج کے ہمراہ ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی واک
  • نوشہرہ ورکاں :کھلی کچہری‘ اسسٹنٹ کمشنر نے سائلین کی شکایات سنیں
  • گوجرانوالہ:چورگینگ کے 3 ارکان گرفتار 
  • گوجرانوالہ سمیت صوبہ بھر کے سکولوں میں 100فیصد طلبہ کی حاضر ی کی پالیسی عمل کیا جائیگا
  • حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی سے حکومت خوف زدہ ہے:زبیر چیمہ 

شہری لاکھوں روپے زیورات موبائل فونز گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم 

Dec 23, 2020 11:36 AM, December 23, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

راولپنڈی۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈکیتی ، چوری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں شہری لٹ گئے تھانہ وارث خان کو عقیل احمد نے بتایا کہ مکھا سنگھ اسٹیٹ میں دو موٹر سائیکل سوار مجھ سے پرس چھین کر لے گئے جس میں 14 ہزار روپے کی نقدی اور گاڑی کی رجسٹریشن بک تھی تھانہ نصیر آباد کو دانیال خورشید نے بتایا کہ چاکرہ روڈ پر میرے گھر میں دو لڑکیاں داخل ہوئیں اور میری والدہ اور بہن کو بیہوش کرکے گھر سے ساڑھے تین لاکھ روپے کی نقدی لے کر فرار ہوگئیں تھانہ بنی کو رابعہ نے بتایا کہ ٹی بی ہسپتال کے سامنے دو موٹر سائیکل سوار مجھ سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے تھانہ روات کوسید لیاقت علی شاہ نے بتایا کہ فیز7 میں چار مسلح ڈاکو میرے گھر داخل ہوئے اورہمیں اسلحہ کی نوک پر ایک کمرے میں بند کردیاگھر سے پانچ لاکھ روپے کی فارن کرنسی،طلائی زیورات چھین کر فرار ہوگئے تھانہ ریس کورس کو چوہدری اظہر محمود نے بتایا کہ ڈھوک چوہدریاں میں میرے گھر کے دروازے توڑ کر 46 ہزار200 روپے کی نقدی اور 9 تولہ سونا چوری کرلئے گئے تھانہ سول لائن کو شاہد حمید نے بتایا کہ جھنڈا چیچی میں چار افراد مجھ سے بیگ چھین کر لے گئے بیگ میں 17 لاکھ26 ہزار روپے کی نقدی تھی تھانہ ویسٹریج کو محمد عمر نعیم نے بتایا کہ چوہڑ چوک میں میرا موٹر سائیکل نمبرRIL - 9473 چوری ہوگیا تھانہ نیو ٹائون کو شاہد نے بتایا کہ میرا موٹر سائیکل LEO - 51 اور یسٰین نے بتایا کہ میرا موٹر سائیکل نمبرRIM - 4083 کمرشل مارکیٹ سے چوری ہوگئے تھانہ گنجمنڈی کو فرمان علی نے بتایا کہ نرنکاری بازار سے میرا موٹر سائیکل نمبرARL - 468 چوری ہوگیا تھانہ صادق آباد کوبرہان نے بتایا کہ ڈھوک پراچہ میں میرا موٹر سائیکل نمبرRIN - 8568 اور عباس علی نے بتایا کہ صادق آباد سے میرا موٹر سائیکل نمبرRIL - 1935 چوری ہوگئے تھانہ سٹی کو محمد ذیشان نے بتایا کہ لیاقت روڈ سے میرا موٹر سائیکل نمبرRIL - 401 چوری ہوگیاتھانہ شالیمار کو حسیب سعید نے بتایا کہ سیکٹر ایف ٹین ٹو میں میرے گھر کے تالے توڑ کر دس لاکھ96 ہزار روپے مالیتی نقدی ، طلائی زیورات چوری کرلئے گئے تھانہ لوہی بھیر کو جہاں آراء نے بتایا کہ پی ڈبلیو ڈی میں تہذیب بیکری کی پارکنگ میں ایک ملزم مجھ سے پرس چھین کر فرار ہوگیا جس میں نقدی ، ریال ، موبائل فون تھے تھانہ سبزی منڈی کو شاکر جلال نے بتایا کہ آئی ٹین ٹو میں دو مسلح ڈاکومجھ سے اور مدعی کی بیوی سے گھر کے باہر گلی میں گن پوائنٹ پر 8 لاکھ روپے کی نقدی اور طلائی زیورات چھین لئے۔  

ملک عامر وزیر کی صاحبزادی کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • کراچی:لاوارث گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی تعداد میں اضافہ

    Oct 26, 2019 | 11:22
  • پی ٹی اے نے جنوری 2019 سے اب تک 50 ملین موبائل فونز بند کر دیئے

    Feb 12, 2020 | 16:21
  • انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر کم ہو گئی , یورو اور برطانوی ...

    Jul 13, 2020 | 23:24
  • واٹس ایپ دنیا بھر میں لاکھوں صارفین کے موبائل فونز پر چلنا ...

    Feb 02, 2020 | 15:58
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • فیصل کریم کنڈی سے خواجہ رضوان عالم‘ نوید عامر جیوا کی ...

    Mar 02, 2021
  • لائنز کلب کے ممبران پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ...

    Mar 02, 2021
  •  ڈی پی او خانیوال کی دفتر میں سائلین کی درخواستوں پر سماعت‘ ...

    Mar 02, 2021
  • جرائم کی روک تھام کیلئے پٹرولنگ گشت بڑھادیا ہے‘ملک سلیم ...

    Mar 02, 2021
  • ثروت قادری کی ملاقات: عدلیہ‘ نیب کی فعالیت سے جمہوریت کو ...

    Mar 02, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • اپوزیشن کو کورم کی نشاندہی پر سبکی ، ارکان گپیں ...

    Mar 02, 2021
  • سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

    Mar 02, 2021
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • 1

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 2

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 3

    انس سرور سکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب 

  • 4

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 5

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 1

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 2

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 3

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سپریم کورٹ کی حتمی رائے۔ اب اپنا کتھارسس کر لیں 

    Mar 02, 2021
  • سوداور بینکاری نظام پر ایک قابل ذکر مکالمہ

    Mar 02, 2021
  • عطائیت قتل گاہیں ہیں!

    Mar 02, 2021
  •  سینٹ انتخابات اور جوڑ توڑ 

    Mar 02, 2021
  • گھوڑا اور گھاس!

    Mar 02, 2021
  • گُلوں کے رنگ و بوُ نے ۔۔۔۔

    Mar 02, 2021
  • خلائی مشن، ’’سپارکو‘‘ کو فعال کرنے کی ضرورت

    Mar 02, 2021
  • سالار صحافت، حمید نظامی

    Mar 02, 2021
  • جرائم کی سب سے بڑی وجہ۔۔۔بیروزگاری!

    Mar 02, 2021
  • کیا عمران خان داخلی اور خارجی محاذ پر کامیاب ہوں ...

    Mar 02, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت 

  • 2

    محافظ فرشتے

  • 3

    الکتاب (۶)

  • 4

    الکتاب (۵)

  • 5

    الکتاب (۴)

  • 1

    سلامتی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد

  • 1

    سحر

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    نشیب و فراز

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد : امام مسجد کا قتل: مرکزی ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

  • 2

    بھارت میں خاتون نے شوہر کو ویڈیو پیغام بھیج کر ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

  • 3

    خاتون اول بشریٰ عمران کامزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ،قیام و ...

  • 4

    رات دیر تک جاگنے کے سنگین نقصانات

  • 5

    سینئر پاکستانی اداکار اعجاز درانی88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group